وبا کے دوران مدد کی پر تازہ ترین معلومات کے لیے ہماری coronavirus کی (COVID-19) تازہ ترین معلومات کے صفحے پر جانے کے.
کم خرچ والا اور مفت صحت کا بیمہ
صحت کے بیمے میں معاونت | HRA/ NY اسٹیٹ
اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے
ویب سائیٹیں ملاحظہ کریں
HRA کی صحت میں معاونت کی ویب سائیٹ پر عوامی بیمہ کے بارے میں مزید جانیں۔
پورے شہر میں بیمۂ صحت تک رسائی کی ویب سائیٹ پر اپنی آپشنز کے بارے میں مزید جانیں۔
اگر اہل قرار یافتہ نہیں ہیں یا صحت بیمہ کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں
NYC کیئر کا نگہداشت صحت پروگرام NYC ہیلتھ + ہاسپٹلز میں ایسی خدمات فراہم کرتا ہے جو نیو یارک کے ان تمام باشندوں کے لیے دستیاب ہیں جو صحت بیمہ کے لیے اہل قرار نہیں پاتے ہیں یا اس کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں۔
- NYC Care میں اندراج کروانے کے لیے 646-NYC-CARE (646-692-2273) پر کال کریں۔
- NYC کیئر کی ویب سائٹ ملاحظہ کر کے اپنی کمیونٹی میں NYC ہیلتھ + ہاسپیٹلز میں مریضوں کی نگہداشت والے مقامات تلاش کریں۔
311 پر کال کریں
صحت کے بیمہ کے متعلق عمومی سوالات کے لیے۔
خود جا کر مدد حاصل کریں
ذاتی طور پر مدد حاصل کرنے کے لیے ایک مفت صحت کے بیمے کا مددگار تلاش کریں۔