حرارت اور یوٹیلیٹی کے اخراجات کے لیے رقم
گھریلو توانائی میں اعانت پروگرام (HEAP)
HEAP اہل گھرانوں کو اپنے گھروں میں حرارت پیدا کرنے کے اخراجات کو پورا کرنے میں مدد کرتا ہے۔
گھریلو توانائی میں اعانت پروگرام (HEAP)
HEAP اہل گھرانوں کو اپنے گھروں میں حرارت پیدا کرنے کے اخراجات کو پورا کرنے میں مدد کرتا ہے۔
آگے بڑھیں اور کمائیں (Advance & Earn)
ہائی اسکول کے مساوی ٹیسٹس دینے اور ملازمت کی تربیت، سرٹیفیکیشنز، اور بامعاوضہ انٹرنشپس حاصل کرنے کے لیے نوجوانوں میں پڑھنے اور ریاضی کی مہارت میں اضافہ کرتے ہیں۔
Text 2 Work
ملازمت کے متلاشیوں کے لیے مفت جاب ٹیکسٹنگ سروسز اور پلیسمنٹ
سستی کنیکٹیویٹی پروگرام (Affordable Connectivity Program) (ACP)
انٹرنیٹ سروس پر ماہانہ 30$ تک اور لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ یا کمپیوٹر پر 100$ تک کی رعایت حاصل کریں۔
مزید جانیں : سستی کنیکٹیویٹی پروگرام (Affordable Connectivity Program)
بھگوڑے اور بے گھر نوجوانوں کے لیے ڈراپ ان سنٹرز
14–24 سال کی عمر کے بے گھر نوجوان ہنگامی پناہ گاہ کے لیے مدد اور ریفرلز حاصل کر سکتے ہیں۔
مزید جانیں : بھگوڑے اور بے گھر نوجوانوں کے لیے ڈراپ ان سنٹرز