16 تا 24 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے ملازمت کی جدید تربیت اور ملازمت کے حصول میں مدد
آگے بڑھیں اور کمائیں (Advance & Earn)
ہائی اسکول کے مساوی ٹیسٹس دینے اور ملازمت کی تربیت، سرٹیفیکیشنز، اور بامعاوضہ انٹرنشپس حاصل کرنے کے لیے نوجوانوں میں پڑھنے اور ریاضی کی مہارت میں اضافہ کرتے ہیں۔