نئی ملازم کی بیماری کی اور کنبہ کی چھٹی
محفوظ اور بیماری کی چھٹی | محکمہ برائے صارفین اور کارکنان کا تحفظ ( DCWP)
اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے
ویب سائٹس ملاحظہ کریں
NYC کی بامعاوضہ محفوظ اور بیماری کی چھٹی کے بارے میں مزید معلومات کے لیے nyc.gov/workers ملاحظہ کریں۔
NYC کے محکمہ صحت سے COVID-19 سے متعلق بیماری کی چھٹی کے دستاویزات میں مدد حاصل کرنے کے لئے اکثر پوچھے جانے والے سوالات پڑھیں۔
نیویارک اسٹیٹ بامعاوضہ بیماری کی چھٹی اور نیو یارک اسٹیٹ ایمرجنسی COVID-19 بامعاوضہ بیماری کی چھٹی اور فیملی کی چھٹی کے بارے میں مزید جاننے کے لئے paidfamilyleave.ny.gov/COVID19 ملاحظہ کریں۔
فیڈرل فیملیز فرسٹ کورونا وائرس رسپانس ایکٹ کے بارے میں مزید جاننے کے لئے dol.gov/agencies/whd/pandemic ملاحظہ کریں۔
محکمہ امور صارفین اور کارکنان کا تحفظ (Department of Consumer and Worker Protection, DCWP) کے ڈویژن کو ای میل کریں
آپ جس ڈویژن پر جانا چاہتے ہیں اس کی ای میل تلاش کرنے کے لئے آن لائن خدمات کے صفحے پر جائیں۔
311 پر کال کریں
"بامعاوضہ محفوظ اور بیماری کی چھٹی” طلب کریں۔