مرکزی متن پر جائیں
معذوریوں کے حامل افراد

معذوریوں کے حامل طلباء کے خاندان کے لیے خدمات

خصوصی تعلیم مراکز برائے والدین | ریاست نیویارک شعبۂ تعلیم

1. یہ کیسے کام کرتا ہے

خصوصی تعلیم مراکز برائے والدین معذوریوں کے حامل طلباء کے خاندانوں کو معلومات اور وسائل فراہم کرتے ہیں۔ یہ مراکز خاندانوں کو اپنے بچے کی تعلیم میں زیادہ شامل ہونے، اپنے بچے کی معذوریوں کو سمجھنے، خاندانوں اور اسکول ڈسٹرکٹس کے ساتھ ابتداء میں ہی مسائل کو حل کرنے اور مزید چیزوں میں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔
  • طلباء اور خاندانوں کے لیے خدمات مفت فراہم کی جاتی ہیں
  • تربیتی نشتیں بھی مفت ہوتی ہیں

2. اپنی اہلیت کا تعین کریں

NYC کے تمام ایسے خاندان، جو معذوریوں کے حامل کسی طالبعلم کی نگہداشت کرتے ہوں، یہ خدمات مفت حاصل کرنے کے اہل ہیں۔ تربیت ہر کسی کے لیے کھلی ہے۔

اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے

ویب سائیٹ ملاحظہ کریں

مزید معلومات اور خدمات کے لیے مطلوبہ ریاست نیویارک مرکز برائے والدین کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

کسی مرکز برائے والدین کو ای میل کریں

مزید معلومات کے لیے کسی مرکز برائے والدین کو ای میل کریں:

311 پر کال کریں

اگر آپ کو کسی پروگرام کو تلاش کرنے میں مدد درکار ہو، تو خصوصی تعلیم مراکز برائے والدین کا پوچھیں۔

کسی مرکز برائے والدین کو کال کریں

Bronx، Brooklyn، Manhattan اور Queens: 212-677-4660 (انگریزی)،4668-677-212 (ہسپانوی)۔

Staten Island: 718-494-4872.

کسی مرکز کا دورہ کریں

ذاتی طور پر مدد حاصل کرنے کے لیے مرکز تلاش کریں۔