مرکزی متن پر جائیں
کھانا

18 سال یا اس سے کم عمر کے نیو یارک کے باشندوں کے لیے موسم گرما میں مفت کھانے

گرمیوں کے کھانے | NYC شعبۂ تعلیم (NYC Department of Education, DOE)

1. یہ کیسے کام کرتا ہے

نیو یارک کے باشندے موسم گرما کے دوران قریبی اسکولوں، کمیونٹی پول سنٹرز، پارکس میں اور فوڈ ٹرکس سے مفت ناشتہ یا لنچ پا سکتے ہیں۔

اپنے قریب میں کوئی مقام تلاش کریں یا مقامات کے لیے "NYC Food” لکھ کر 304-304 پر ٹیکسٹ کریں۔

  • 1 ستمبر2023 تک دستیاب ہے۔ 4 جولائی کو سروس نہیں ہے۔
  • آپ کو رجسٹر کروانے کی ضرورت نہیں ہے، اور ID یا دستاویزات درکار نہیں ہیں۔

اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے

311 پر فون کریں

"موسم گرما کے کھانوں” کے بارے میں پوچھیں۔

Last Updated جولائی 12, 2023

Stay updated on benefits

Get occasional emails about benefits news, upcoming enrollment periods, and deadlines. Translations are available in 11 languages.