مرکزی متن پر جائیں
کام

نوجوانوں کے لیے بامعاوضہ موسم گرما میں ملازمت کے تجربات

سمر ‎یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام (SYEP) | NYC محکمہ یوتھ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ (Department of Youth & Community Development, DYCD)

1. یہ کیسے کام کرتا ہے

NYC‏ کے جو نوجوان ‎14-24‏ سال کی عمر کے ہیں وہ ہر موسم گرما میں بامعاوصہ نوکری کا تجربہ اور کیریئر کی چھان بین کے مواقع پا سکتے ہیں۔

  • ‏15 مارچ 2024 تک درخواست دیں۔ انتخاب لاٹری کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
  • SYEP کی پیشکشیں:
    • کام کی تیاری کیلئے تربیت
    • پروجیکٹ پر مبنی تعلیم
    • مالی خواندگی کیلئے تربیت
    • بامعاوضہ موسم گرما کی ملازمتیں
  • معذور نوجوانوں کے لیے کام دستیاب ہے۔

2. اپنی اہلیت کا تعین کریں

آپ اہل ہو سکتے ہیں اگر:

  • نیو یارک سٹی میں رہتے ہیں
  • 14-24‏ سال کی عمر کے ہیں

یہ دیکھنے کے لیے کہ کیا آپ اس اور دیگر 30 پروگرامز کے لیے اہل ہیں، ایک مختصر سروے میں حصہ لیں۔

کیا میں اہل ہوں؟

3. آپ کو کیا شامل کرنے کی ضرورت ہے

یہ وہ دستاویزات ہیں جو آپ کو درخواست دینے کے لیے درکار ہوں گے۔ آپ کو ہر زمرہ سے ‎‏ایک دستاویز درکار ہوگی۔ کچھ دستاویزات ایک سے زائد زمرہ کے لیے شمار ہو سکتے ہیں۔

سوشل سیکیورٹی نمبر کا ثبوت

سوشل سیکیورٹی کارڈ، درخواست دہندہ کا دستخط شدہ

شناخت کا ثبوت

عمر کا ثبوت

پتہ کا ثبوت

ملازمت کی اجازت کا ثبوت (اگر آپ کی عمر ‎16-24‏ سال ہے)

دیگر دستاویزات (اگر قابل اطلاق ہو)

آپ کی معذوری کی حالت کا ثبوت

آپ کی سلیکٹیو سروس رجسٹریشن کا ثبوت

4. درخواست کیسے دیں

آپ کی آپشنز یہاں ہیں۔

بذریعہ فون درخواست دیں

اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔

اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے

SYEP‏ کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں

ڈپارٹمنٹ آف یوتھ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ‏ ‏(‏Department of Youth and Community Development, DYCD‏) سے ‏SYEP‏ کے بارے میں مزید جانیں۔

311 پر کال کریں

سمر یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام ( Summer Youth Employment Program, SYEP) کیلئے مدد طلب کریں۔

DYCD‏ کمیونٹی کنیکٹ کو کال کریں ‏

مزید معلومات کے لیے ‏‎800-246-4646‏ پر کال کریں۔

Last Updated مارچ 13, 2024

Stay updated on benefits

Get occasional emails about benefits news, upcoming enrollment periods, and deadlines. Translations are available in 11 languages.