تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے، ہو سکتا ہے کہ ACCESS NYC میں موجود معلومات تازہ ترین اپ ڈیٹس کی عکاسی نہیں کرتی ہوں۔ ہمارا کورونا وائرس (COVID-19) کا تازہ ترین صفحہ دیکھیں۔
نئی بے دخلی سے بچنے کے لیے وسائل
NYC کرایہ دار کے وسائل کا پورٹل | کرایہ داروں کے تحفظ کے لیے میئر کا دفتر، میئر کا پبلک انگیجمنٹ یونٹ، DoITT
اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے
آن لائن
کرایہ دار کے وسائل کا پورٹل ملاحظہ کریں اپنی مخصوص رہائش کی صورتحال کے لیےدریافت کریں۔
اگر آپ COVID-19 سے متاثرہ کرایہ دار ہیں تو مزید معلومات اور وسائل حاصل کریں
بذریعہ فون
311 پر کال کریں اور "کرایہ دار کی ہیلپ لائن” بولیں