مزید معلومات
اگر آپ کا آجر آپ کو قبل از ولادت چھٹی نہیں دیتا ہے، آپ کے چھٹی لینے پر آپ کو ادائیگی نہیں کرتا ہے، یا اسے کے بارے میں پوچھنے یا اسے استعمال کرنے پر آپ کو سزا دیتا ہے تو:
- NYS محکمہ محنت (NYS Department of Labor) کے پاس ایک شکایت درج کرائیں
- 888-52-LABOR (888-525-2267) پر کال کریں
- [email protected] پر ای میل کریں
- شعبہ برائے محنت کے معیارات کے دفتر میں تشریف لے جائیں
اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔
Last Updated مئی 14, 2025