NYC Ferry کے لیے تخفیف شدہ کرایہ والے یک طرفہ ٹکٹ
NYC Ferry ڈسکاؤنٹ پروگرام
65 سال یا اس سے زائد عمر کے بزرگوں،معذور افراد، ہائی اسکول کے طلبہ، اور Fair Fares NYC کے شرکاء کے لیے۔
NYC Ferry ڈسکاؤنٹ پروگرام
65 سال یا اس سے زائد عمر کے بزرگوں،معذور افراد، ہائی اسکول کے طلبہ، اور Fair Fares NYC کے شرکاء کے لیے۔
Essential Plan
جامع صحت بیمہ کی مراعات نیز $0 ماہانہ پریمیمز اور لاگت میں کم حصہ داری۔
Child Health Plus (CHP)
آپ کا بچہ آمدنی یا ترک وطن کی اپنی حیثیت سے قطع نظر Child Health Plus کے لیے امکانی طور پر اہل ہے۔
Big Apple Connect
Optimum یا Spectrum کے ساتھ سائن اپ کریں۔
Medicaid
ڈاکٹر اور کلینک کے دوروں، باقاعدہ معائنہ جات، حفاظتی ٹیکوں، اور صحت کی دیگر ضروریات کا احاطہ کرتا ہے۔