اعلانات
Latest Update جنوری 29, 2025
3-K کے لیے 28 فروری 2025 تک درخواست دیں
Updated جنوری 22, 2025
NYC کی جن فیملیز میں 2022 میں بچے کی پیدائش ہوئی ہو وہ تعلیمی سال 2025-6 کے لیے 3-K فار آل میں درخواست دے سکتی ہیں۔
Pre-K کے لیے 28 فروری 2025 تک درخواست دیں
Updated جنوری 22, 2025
NYC کے تمام خاندان جن کے بچے 2021 میں پیدا ہوئے تھے، تعلیمی سال 2025-2026 کے لیے اندراج کروا سکتے ہیں۔