اہل مسافروں کے لیے تخفیف شدہ MTA کے کرایے
MTA تخفیف شدہ کرایہ پروگرام
65 سال یا زائد عمر کے مسافروں یا اہل قرار پانے والی معذوری کے حامل مسافروں کے لیے دستیاب ہے۔
MTA تخفیف شدہ کرایہ پروگرام
65 سال یا زائد عمر کے مسافروں یا اہل قرار پانے والی معذوری کے حامل مسافروں کے لیے دستیاب ہے۔
سلور کارپس
کسی غیر منافع بخش یا حکومتی ایجنسی میں فی ہفتہ کم از کم 10 گھنٹے رضاکارانہ خدمات انجام دیں۔
NYC Ferry ڈسکاؤنٹ پروگرام
65 سال یا اس سے زائد عمر کے بزرگوں،معذور افراد، ہائی اسکول کے طلبہ، اور Fair Fares NYC کے شرکاء کے لیے۔
Essential Plan
جامع صحت بیمہ کی مراعات نیز $0 ماہانہ پریمیمز اور لاگت میں کم حصہ داری۔
Child Health Plus (CHP)
آپ کا بچہ آمدنی یا ترک وطن کی اپنی حیثیت سے قطع نظر Child Health Plus کے لیے امکانی طور پر اہل ہے۔