وبا کے دوران مدد کی پر تازہ ترین معلومات کے لیے ہماری coronavirus کی (COVID-19) تازہ ترین معلومات کے صفحے پر جانے کے.
پروگرامز
COVID-19 ویکسینز
COVID-19 ویکسینز
COVID-19 کے ٹیکے 6 ماہ یا اس سے زائد عمر کے ہر فرد کے لیے، بلا معاوضہ دستیاب ہیں۔
صحت کی دیکھ بھال تک رسائی بغیر کسی قیت کے یا کم قیمت پر
NYC کیئر
NYC کے تمام رہائشیوں کے لئے صحت کی مکمل نگہداشت، ادائیگی کرنے کی اہلیت یا امیگریشن کی حیثیت سے قطع نظر۔
حاملہ خواتین کے لئے طبی بیمہ
حاملہ خواتین کے لئے میڈی کیڈ
Medicaid (میڈی کیڈ) کے ذریعے جامع طبی اور قبل از ولادت نگہداشت کی خدمات۔
کم لاگت اور مفت صحت بیمہ
صحت بیمہ میں اعانت
اپنے سستے صحت بیمہ کے اختیارات کو سمجھنے اور پلان میں اندراج کرنے میں مدد حاصل کریں۔
گھر پر طویل مدتی نگہداشت
گھر پرنگہداشت کی خدمات کا پروگرام (HCSP)
عمر رسیدہ افراد اور معذوریوں کی نگہداشت کی ضرورت والے لوگ اپنے گھروں میں نگہداشت صحت حاصل کر سکتے ہیں۔