پروگرامز
مفت ٹیکس کی تیاری کی خدمات
NYC مفت ٹیکس کی تیاری
اگر آپ کا خاندان $80,000 یا اس سے کم کماتا ہے یا اگر آپ 2022 میں $56,000 یا اس سے کم رقم کمانے والے واحد فائلر ہیں، تو آپ NYC مفت ٹیکس کی تیاری میں مفت ٹیکس فائل کرنے کے اہل ہوتے ہیں۔
ٹیکس ریفنڈ، اگر آپ نے اپنے بچے اور زیرِ کفالت فرد کی نگہداشت کے لیے ادا کیا ہو
بچوں اور زیرِ کفالت افراد کی نگہداشت کا ٹیکس کریڈٹ (CDCC)
اگر دورانِ ملازمت یا دورانِ تلاشِ ملازمت آپ نے اپنے بچوں یا زیرِ کفالت افراد کی نگہداشت کی خاطر کسی کو معاوضہ ادا کیا ہے تو اس صورت میں ٹیکس کریڈٹ۔
مزید جانیں : بچوں اور زیرِ کفالت افراد کی نگہداشت کا ٹیکس کریڈٹ
ملازمت کرنے والے افراد اور خاندانوں کے لیے ٹیکس کی بچت
کمائی گئی آمدنی پر ٹیکس کریڈٹ (EITC)
کم سے متوسط آمدنی والے کارکنوں اور خاندانوں، خاص طور پر بچوں والوں کے لیے 11,000$ مالیت تک کا ٹیکس کریڈٹ۔
وفاقی طالب علم کے قرض کی ایک وقتی تنسیخ
وفاقی طالب علم کے قرض کے حوالے سے قرض میں تخفیف کا منصوبہ
پیل گرانٹ کے وصول کنندگان کے لیے $20,000 تک اور غیر پیل گرانٹ کے وصول کنندگان کے لیے $10,000 تک کے طالب علم کے قرضے کی تنسیخ۔
مزید جانیں : وفاقی طالب علم کے قرض کے حوالے سے قرض میں تخفیف کا منصوبہ
حرارت اور یوٹیلیٹی کے اخراجات کے لیے رقم
گھریلو توانائی میں اعانت پروگرام (HEAP)
HEAP اہل گھرانوں کو اپنے گھروں میں حرارت پیدا کرنے کے اخراجات کو پورا کرنے میں مدد کرتا ہے۔