10 مراحل کا 1
آپ کس قسم کی مدد کی تلاش میں ہیں؟

ایک سے زیادہ کو منتخب کرنا ٹھیک ہے۔ اگر آپ کچھ بھول جائیں، تو پریشان نہ ہوں، ہم پھر بھی دیکھتے ہیں کہ ہو سکتا ہے کہ آپ ان تمام میں مدد حاصل کرنے کے لیے اہل ہوں۔

یہ کیا ہے؟

اگلے چند صفحات پر، ہم آپ سے آپ اور آپ کے گھرانے کے متعلق سوالات پوچھیں گے تاکہ ایسے بینیفٹس اور پروگرامز تلاش کئے جا سکیں، جن میں آپ دلچسپی رکھتے/رکھتی ہوں۔ تمام سوالوں کے جوابات دینے میں عموماً 10 منٹ تک لگتے ہیں۔

10 مراحل کا 2
آپ کو کیا جاننے کی ضرورت ہے، اس سے پہلے کہ ہم شروع کریں:

پبلک بینیفٹ پروگرام کی اسکریننگ کے لیے ACCESS NYC کا اعلان دست برداری

ACCESS NYC ایک اسکریننگ ٹول پیش کرتا ہے جو آپ کے گھرانے کے متعلق آپ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر آپ کے غور کے لیے پبلک بینیفٹ پروگرام تجویز کرتا ہے۔

کسی بینیفٹ کے لیے اندراج کروانے کے لیے آپ کو موزوں منتظم ایجنسی کے توسط سے درخواست دینا ہوتی ہے۔ ACCESS NYC آپ کو بتائے گا کہ اس ویب سائٹ پر کسی بینیفٹ کے لیے درخواست کیسے دی جاتی ہے لیکن اہلیت کی ضمانت نہیں دے سکتا۔ آپ کی طرف سے کسی پروگرام کے لیے درخواست جمع کروائے جانے کے بعد ہی منتظم ایجنسی آپ کی حتمی اہلیت کا تعین کرے گی۔

پبلک بینیفٹس کی اسکریننگ کے لیے آپ جن معلومات کا اشتراک کرتے/کرتی ہیں وہ گمنام رہیں گی اور بینیفٹس اور پروگراموں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے ان کا سٹی کی ایجنسیوں کے ساتھ اشتراک کیا جا سکتا ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے کہ سٹی آپ کی جانب سے ACCESS NYC کے ساتھ اشتراک کئے گئے ڈیٹا کو کیسے استعمال کر سکتا ہے،Terms of Use for NYC.gov او Privacy Policy for NYC.gov.

ذیل میں دیئے گئے خانے پر نشان لگائیں اور شروعات کرنے کے لیے بٹن پر کلک کریں۔

10 مراحل کا 3

ہمیں اپنے بارے میں کچھ بتائیں۔

بینیفٹ کے کئی پروگرامز عمر کے کسی خاص گروپ کے لیے مخصوص ہوتے ہیں۔ اپنی عمر بتا کر آپ ہمیں اپنے لیے ایسے پروگرامز منتخب کرنے میں مدد دیں گے، جو آپ کے لیے موجودہ طور پر سب سے زیادہ مددگار ہوں۔ عوامی بینیفٹس کے لیے اسکریننگ کے مقاصد سے آپ کی جانب سے اشتراک کی جانے والی معلومات گمنام ہو گی۔

10 مراحل کا 4

آپ کے بارے میں تھوڑا سا مزید۔

کیا آپ پر اِن میں سے کسی کا اطلاق ہوتا ہے؟

ایک سے زیادہ کو منتخب کرنا ٹھیک ہے۔ اگر ان میں سے کسی کا بھی آپ پر اطلاق نہیں ہوتا، تو آپ اسے خالی چھوڑ سکتے/سکتی ہیں۔


کیا آپ کو ان بینیفٹس میں سے کوئی موصول ہوتے ہیں؟
10 مراحل کا 5

ہمیں اپنی آمدنی کے بارے میں بتائیں۔

کیا آپ کی کوئی آمدنی ہے؟

اس میں نوکریوں، نان نفقہ، سرمایہ کاریوں یا تحائف سے حاصل ہونے والی رقم شامل ہے۔

10 مراحل کا 6

اپنے اخراجات کی بتائیں۔

کیا آپ کے کوئی اخراجات ہیں؟

اس میں بچوں کی نگہداشت، بچوں کے لیے خرچہ، کرایہ، طبی اخراجات، ہیٹنگ کے بلز اور مزید چیزوں کے اخراجات شامل ہیں۔

10 مراحل کا 7

ہمیں اپنے گھرانے کے بارے میں بتائیں۔

یہ عموماً خاندان کے ایسے افراد ہوتے ہیں، جن کے ساتھ آپ رہتے اور اہم وسائل، مثلاً کھانے اور بلز، میں شراکت کرتے ہیں۔ اپنے کمرے کے ساتھی کو صرف اس صورت میں ہی شمار کریں، اگر آپ اکثر ایک ساتھ کھانے پینے کی چیزیں خریدتے اور کھانا پکاتے ہیں۔

افراد کی تعداد (زیادہ سے زیادہ. 8)

10 مراحل کا 8

ہمیں گھرانے کے سربراہ کے بارے میں کچھ بتائیں۔

کیا آپ گھرانے کے سربراہ ہیں؟

گھرانے کا سربراہ وہ شخص ہوتا ہے، جو آپ کے گھر میں سب لوگوں کی نمائندگی کر سکتا ہو اور اہل خانہ کے زیادہ تر اخراجات کی ادائیگی کرتا ہو۔ اگر آپ اس سال اپنے گھر کے آدھے سے زیادہ اخراجات کی ادائیگی کرتے/کرتی ہیں، تو آپ گھرانے کے/کی سربراہ ہیں۔

10 مراحل کا 9

اب تک، آپ نے ہمیں درج ذیل چیزوں کے بارے میں بتایا ہے:

    ہمیں اپنے گھرانے کے اگلے شخص کے بارے میں بتائیں۔

    10 مراحل کا 10

    آخری سوال! ہمیں بتائیں کہ آپ کہاں رہتے/رہتی ہیں۔

    درج ذیل میں سے کس کا آپ کی رہائش کی صورتحال پر بہترین طور پر اطلاق ہوتا ہے؟

    ایک سے زیادہ کو منتخب کرنا ٹھیک ہے۔


    جتنا ممکن ہو سکے، بہترین جواب دیں۔ ہم اسے آپ کو وہ پروگرامز دکھانے میں مدد حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، جو اس وقت سب سے زیادہ مددگار ہوں گے۔

    او کے۔ ذیل میں وہ چیزیں ہیں، جو ابھی تک ہمارے پاس ہیں: