1. یہ کیسے کام کرتا ہے
بغیر موجودہ گھریلو انٹرنیٹ والے NYCHA کے رہائشی گھریلو انٹرنیٹ اور بنیادی کیبل TV کے لیے Optimum یا Spectrum کے ساتھ $0/ماہانہ کی کمترین شرح پر سائن اپ کر سکتے ہیں۔ Optimum اور Spectrum کے موجودہ گاہک اپنے میں تخفیف کروا کر اسے کم کروا کر $0 کریں گے۔
- ستمبر 2022 میں یہ یقینی بنانے کے لیے آغاز ہوا کہ NYCHA کے مکینوں کو مفت، تیز، معتبر، اور محفوظ انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے۔
- Big Apple Connect کے لیے یا تو Optimum یا Spectrum کے ساتھ سائن اپ کریں۔ جس خدمت فراہم کنندہ کے ساتھ آپ سائن اپ کرتے ہیں اس کا انحصار اس پر ہوتا ہے کہ آپ کہاں رہتے ہیں۔
اگلا سیکشن:
اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے
2. اپنی اہلیت کا تعین کریں
آپ Big Apple Connect میں اندراج کروا سکتےہ یں اگر آپ NYCHA کی ان ڈیولپمنٹس میں سے کسی میں رہتے ہیں۔
اگلا سیکشن:
3. درخواست کیسے دیں
بذریعہ فون درخواست دیں
اپنے کیبل فراہم کنندہ (Optimum یا Spectrum) کو کال کریں۔
- Optimum: 866-580-1410
- Spectrum: 866-960-1754
اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔
اپنا ای میل یا فون نمبر فراہم کر کے، آپ اپنے ACCESS NYC عوامی بینیفٹس کی اسکریننگ کے نتائج کے حوالے سے سٹی آف نیو یارک کی جانب سے رابطہ کئے جانے پر اتفاق کرتے/کرتی ہیں۔ ACCESS NYC میں آپ کی سرگرمی گمنام ہوتی ہے مگر اپنا فون نمبر فراہم کرنے سے آپ کی شناخت ہو سکتی ہے اور اس بات کا پتہ چل سکتا ہے کہ آپ نے ویب سائیٹ استعمال کی ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے کہ سٹی آپ کی جانب سے ACCESS NYC کے ساتھ اشتراک کئے گئے ڈیٹا کو کیسے استعمال کر سکتا ہے،Terms of Use for NYC.gov او Privacy Policy for NYC.gov.