تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے، ہو سکتا ہے کہ ACCESS NYC میں موجود معلومات تازہ ترین اپ ڈیٹس کی عکاسی نہیں کرتی ہوں۔ ہمارا کورونا وائرس (COVID-19) کا تازہ ترین صفحہ دیکھیں۔
NYCHA کے رہائشیوں کے لیے معاونت
NYCHA رہائشیوں کو معاشی خودمختاری (REES) | NYC ہاؤسنگ اتھارٹی
اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے
ویب سائیٹ ملاحظہ کریں
REES کی خدمات کے بارے میں مزید جاننے کے لیے Opportunity NYCHA(موقع NYCHA) کی ویب سائیٹ ملاحظہ کریں۔
311 پر کال کریں
REES کے حوالے سے معاونت طلب کریں۔
REES پر کال کریں
مزید جاننے کے لیے REES ہاٹ لائن کو 8100-289-718 پر کال کریں۔
کسی دفتر کا دورہ کریں
ذاتی طور پر مدد حاصل کرنے کے لیے REES کے دفترکا دورہ کریں:
787 Atlantic Ave, Brooklyn, NY 11238