مرکزی متن پر جائیں
کام

NYCHA کے رہائشیوں کیلئے مالی ترقی کی تربیت

NYCHA رہائشیوں کو معاشی خودمختاری (REES) | NYC ہاؤسنگ اتھارٹی (NYC Housing Authority, NYCHA)

1. یہ کیسے کام کرتا ہے

NYCHA کے رہائشیوں کی ملازمت پر رکھنے کی ایونٹس، ملازمت کی تربیت، مالی خواندگی کی تعلیم، اور کاروبار شروع کرنے سے متعلق پروگراموں کے ذریعے اپنے مالی مستقبل کو بہتر بنانے میں REES مدد کرتا ہے۔

  • REES کے شراکت دار کئی طریقوں سے مدد کر سکتے ہیں۔ پروگرام کے علاقے درج ذیل ہیں:
    • بالغوں کی تعلیم و تربیت – بالغوں کی بنیادی تعلیم (Adult Basic Education, ABE) کی کلاسیں، پری ہائی اسکول ایکوئیلنسی (pre-High School Equivalency, Pre-HSE) پروگرامز، اور انگریزی زبان سیکھنے کے پروگرامز۔
    • مالی طور پر بااختیار بنانا – مالی استحکام تک پہنچنے میں آپ کی مدد کرنے کیلئے خدمات۔
    • ملازمت اور کیریئر کی ترقی – ملازمت تلاش کرنے میں آپ کی مدد کرنے کیلئے سپورٹ۔
    • رہائشی کاروبار میں ترقی – کاروبار شروع کرنے میں آپ کی مدد کے لیے سپورٹ۔
  • REES کمائی گئی آمدنی سے ڈس الاؤنس (Earned Income Disallowance, EID) تک رسائی حاصل کرنے میں اہل قرار یافتہ باشندوں کی مدد کرتا ہے جو آپ کی آمدنی بڑھ جانے پر کرایے میں اضافے کو مؤخر کر سکتا ہے۔

2. اپنی اہلیت کا تعین کریں

NYCHA کی رہائش میں رہنے والا کوئی بھی شخص REES کے لیے اہل ہے۔

تاہم، وہ خدمات جو REES آپ کو مختلف اہلیت کے اصولوں سے مربوط کرتی ہیں۔ ہر ایک پروگرام کیلئے اہلیت کا معیار Opportunity NYCHA کی سائٹ پر ہے۔

یہ دیکھنے کے لیے کہ کیا آپ اس اور دیگر 30 پروگرامز کے لیے اہل ہیں، ایک مختصر سروے میں حصہ لیں۔

کیا میں اہل ہوں؟

3. درخواست کیسے دیں

آپ کی آپشنز یہاں ہیں۔

آن لائن درخواست دیں

ورچوئل REES معلوماتی سیشن میں شرکت کر کے مزید جانیں۔

REES کی خدمات سے مربوط ہونے کیلئے، فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔

اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔

اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے

ویب سائیٹ ملاحظہ کریں

REES کی خدمات کے بارے میں مزید جاننے کے لیے Opportunity NYCHA(موقع NYCHA) کی ویب سائیٹ ملاحظہ کریں۔

311 پر کال کریں

REES کے حوالے سے معاونت طلب کریں۔

REES پر کال کریں

مزید جاننے کے لیے REES ہاٹ لائن کو 8100-289-718 پر کال کریں۔

دفتر تشریف لے جائیں

روبرو مدد حاصل کرنے کیلئے REES کے دفتر میں 787 Atlantic Ave, Brooklyn, NY, 11238 پتہ پر تشریف لے جائیں۔

اپ ڈیٹ: REES کا دفتر فی الحال روبرو خدمات کیلئے بند ہے۔

Last Updated اگست 4, 2022

Stay updated on benefits

Get occasional emails about benefits news, upcoming enrollment periods, and deadlines. Translations are available in 11 languages.