1. یہ کیسے کام کرتا ہے
مفت غذا فوری حاصل کرنے کے طریقہ کار – غذائی پینٹری سے گروسریز، یا کمیونٹی کچن سے پکا ہوا کھانا حاصل کریں۔ غذائی مدد NYC میپ استعمال کریں یا اپنے انتہائی قریبی غذائی پینٹری اور کمیونٹی کچن کو تلاش کرنے کے لیے 311 پر کال کریں۔
- ہر کوئی غذائی امداد کا حق دار ہے، قطع نظر اس بات کے کہ آپ کا امیگریشن اسٹیٹس کیا ہے یا آپ کے پاس کتنی رقم موجود ہے۔
- آپ HRA سے SNAP (خوراک نامے) اور دیگر فوائد کے لیے بھی اہل ہو سکتے ہیں۔
اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے
311 پر کال کریں
اپنے نزدیکی غذائی مقامات کے لیے دریافت کریں۔