ایسے 30 سے زائد پروگرامز موجود ہیں، جن کے لیے پہلے سے بینیفٹس موصول ہونے یا نوکری ہونے کے باوجود آپ یا آپ کا خاندان اہل ہو سکتا ہے۔
SNAP، نقد امداد اور میڈی کیڈ (Medicaid) کی تجدید کے لیے براہ راست درخواست دیں۔ اپنے HRA اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔
مزید جانیں : ہنگامی اعانت / ون شاٹ ڈیل (One Shot Deal)
مزید جانیں : مالی امداد
مزید جانیں : Supplemental Nutrition Assistance Program
مزید جانیں : NYC کیئر
مراعات کی خبروں، آنے والے اندراج کی مدتوں، اور آخری تاریخوں کے بارے میں وقتا فوقتا ای میلز حاصل کریں۔ 11 زبانوں میں ترجمے دستیاب ہیں۔