مرکزی متن پر جائیں

ACCESS NYC پر NYC میں غذائی اشیاء، رقم، رہائش، کام اور مزید کے حوالے سے مدد تلاش کریں۔


میں کس کے لیے اہل ہوں؟

ایسے 30 سے زائد پروگرامز موجود ہیں، جن کے لیے پہلے سے بینیفٹس موصول ہونے یا نوکری ہونے کے باوجود آپ یا آپ کا خاندان اہل ہو سکتا ہے۔

بینیفٹس کے لیے ابھی درخواست دیں۔

SNAP، نقد امداد اور میڈی کیڈ (Medicaid) کی تجدید کے لیے براہ راست درخواست دیں۔ اپنے HRA اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔

اعلانات

Latest Update اکتوبر 18, 2024


حرارت اور ‎یوٹیلیٹی کے اخراجات کے لیے رقم

Updated اکتوبر 15, 2024

گھریلو توانائی میں اعانت پروگرام ‏‎(Home Energy Assistance Program, HEAP)‎درخواستیں یکم نومبر 2024 سے شروع ہونے والی ہیں۔ درخواست دینے کا طریقہ جانیں۔
Stay updated on benefits

Get occasional emails about benefits news, upcoming enrollment periods, and deadlines. Translations are available in 11 languages.