مرکزی متن پر جائیں

18 سال اور اس سے کم عمر کے ہر کسی کے لیے موسم گرما کے مفت کھانے

موسم گرما کے کھانے | NYC Public Schools

یہ کس طرح کام کرتا ہے

سمر میلز (Summer Meals) پروگرام 18 سال اور اس سے کم عمر کے بچوں اور کے لیے مفت ناشتہ اور لنچ یش کرتا ہے — رجسٹریشن کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ کھانے اسکولوں، پارکوں، تالابوں، لائبریریوں، اور غذائی ٹرکوں میں سبھی پانچوں بورو میں پیش کیے جاتے ہیں۔

کب: جمعہ، 27 جون 2025 تا جمعہ 29 اگست 2025۔

  • ناشتہ: 8:00 بجے تا 9:15 بجے صبح
  • لنچ: 11:00 بجے تا 1:15 بجے دوپہر
  • غذائی ٹرکس: ہفتے کے دنوں کو 10:00 بجے صبح تا – 4:00 بجے شام، ویک اینڈز پر 10:00 بجے صبح تا 3:00 بجے سہ پہر
  • نوٹ: جمعہ، 4 جولائی 2024 کو سروس نہیں ہے۔ اوقات اور مقامات تبدیل ہو سکتے ہیں۔

کیا چیز لے کر آئیں: کچھ نہیں! بس حاضر ہو جائیں۔

کہاں: اپنے قریب میں ایک مفت کھانے کا مقام اور غذائی ٹرک تلاش کریں۔


مدد حاصل کریں

تازہ ترین تاریخوں، اوقات، اور مقامات کے لیے NYC پبلک اسکولز (NYC Public Schools) کے Summer Meals (مفت کھانے) کا صفحہ ملاحظہ کریں

311 پر کال کریں۔ سمّر میلز پروگرام کےبارے میں


اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔


Last Updated جولائی 15, 2025

مراعات سے باخبر رہیں

مراعات کی خبروں، آنے والے اندراج کی مدتوں، اور آخری تاریخوں کے بارے میں وقتا فوقتا ای میلز حاصل کریں۔ 11 زبانوں میں ترجمے دستیاب ہیں۔