مرکزی متن پر جائیں
کھانا

18 سال اور کم عمر کے کسی کے لیے بھی موسم گرما کے کھانے

موسم گرما کے کھانے | NYC شعبۂ تعلیم (NYC Department of Education, DOE)

1. یہ کیسے کام کرتا ہے

مفت موسم گرما کے کھانے (Free Summer Meals)‏ پروگرام مفت ناشتہ اور لنچ اسکولوں، پارکوں، تالابوں، لائبریریوں میں اور فوڈ ٹرکس میں کل پانچوں بورو میں فراہم کرتا ہے۔ اپنے قریب میں ناشتہ اور لنچ کا کوئی مقام تلاش کریں۔

  • موسم گرما کے کھانے ‎‏جمعرات، ‎27‏ جون ‎2024‏ سے جمعہ، 30 اگست ‎2024‏ تک دستیاب ہوں گے۔
  • تمام تاریخوں، اوقات، مقامات اور مینو میں تبدیل ہو سکتی ہے۔
  • ناشتہ کی خدمت کا وقت: ‎8:00‏ بجے صبح تا ‎9:15‏ بجے صبح
  • لنچ کی خدمت کا وقت: ‎11:00‏ بجے صبح تا ‎1:15‏ بجے دوپہر
  • جمعرات، 4 جولائی 2024 (4 جولائی) کو کوئی سروس نہیں ہے
  • یہ خدمت جمعہ، 5 جولائی 2024 کو (4 جولائی کے بعد والے دن) ہے

اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے

مزید جانیں

تاریخوں، اوقات اور مقامات کی ایک پوری فہرست پائیں۔

311 پر کال کریں

"موسم گرما کے کھانوں” کے بارے میں پوچھیں۔

Last Updated جولائی 18, 2024

Stay updated on benefits

Get occasional emails about benefits news, upcoming enrollment periods, and deadlines. Translations are available in 11 languages.