مرکزی متن پر جائیں
بچوں کی نگہداشت

لائسنس یافتہ نگہداشت طفل کی سہولت تلاش کریں

NYC چائلڈ کیئر کنیکٹ (NYC CCC) | محکمۂ صحت اور ذہنی حفظان صحت (Department of Health and Mental Hygiene, DOHMH)

1. یہ کیسے کام کرتا ہے

NYC چائلڈ کیئر کنیکٹ آپ کی کمیونٹی میں نگہداشت طفل کا ایک پروگرام تلاش کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔ تمام پروگراموں کا معائنہ اور نظم و ضبط NYC محکمۂ صحت کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ آپ نگہداشت طفل کے مخصوص مقامات کے بارے میں اطلاعات کے لیے سائن اپ بھی کر سکتے ہیں۔

2. درخواست کیسے دیں

آن لائن درخواست دیں

NYC چائلڈ کیئر کنیکٹ کا استعمال کر کے اپنے مضافات میں نگہداشت طفل کا ایک لائسنس یافتہ پروگرام تلاش کریں۔ درخواست دینے کے طریقے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے اپنی پسند کے فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔

نگہداشت طفل کا پروگرام تلاش کریں

نگہداشت طفل کا پروگرام تلاش کریں

اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔

اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے

بذریعہ فون

کسی ایسی سائٹ کی رپورٹ دینے کے لیے جو آپ کے خیال میں غیر محفوظ، غیر صحت بخش ہو یا غیر قانونی طریقے سے کام کر رہی ہو، 311 پر کال کریں۔ نگہداشت طفل کی شکایت کرنے کے بارے میں پوچھیں۔

Last Updated اکتوبر 15, 2024