مرکزی متن پر جائیں
بچوں کی نگہداشت

نئی کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے نگہداشت طفل

نگہداشت طفل کے واؤچرز | انتظامیہ برائے امداد اطفال

1. یہ کیسے کام کرتا ہے

6 ہفتوں سے لے کر 13 سال تک کے بچوں کے لئے نگہداشت طفل کے واؤچرز نگہداشت طفل کے اخراجات کو پورا کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ 18 سال تک کی عمر کے معذور بچوں کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔ سینکڑوں گھر پر مبنی اور مرکز پر مبنی فراہم کنندگان موجود ہیں جو پورے NYC میں نگہداشت طفل کے واؤچرز کو قبول کرتے ہیں، جو محفوظ اور مثبت آموزشی ماحول میں نگہداشت طفل کی خدمات پیش کرتے ہیں۔

  • قسائم رعاية الطفل هي مورد منظم وممول من الحكومة لمساعدة الأسر المؤهلة ذات الدخل المنخفض في تكاليف رعاية الطفل.
  • توفر برامج رعاية الطفل بيئة تعليمية آمنة وإيجابية لطفلك خلال فترة تغيبك في العمل أو الذهاب إلى المدرسة.
  • في برامج رعاية الطفل، يستطيع الأطفال اللعب، والاستكشاف، والتعلّم، وبناء علاقات إيجابية مع الأطفال الآخرين.
  • بالإضافة إلى مزودي الخدمات المرخصين/المنظمين، يمكنك استخدام قسائم رعاية الطفل مع مزودي الخدمات غير الرسميين المعتمدين، مثل الأقارب، أو الجيران، أو الأصدقاء.
  • تعتمد الأهلية على دخل أسرتك، وعدد أفرادها، واحتياجاتها الأخرى.
  • تتوفر الخدمات للأطفال ذوي الإعاقات.
  • لا يُشترط أن يكون الآباء مواطنين أمريكيين، ومع ذلك، يجب أن يكون الطفل الذي يتلقى الرعاية مواطنًا أمريكيًا، أو يحمل الجنسية الأمريكية، أو شخصًا يتمتع بوضع هجرة مقبول.
  • يلزم على معظم الأسر دفع رسوم بناءً على الدخل وعدد أفراد الأسرة. وهؤلاء المعفون من رسوم الأسرة هم:
    • الأسر التي تحصل على مساعدات نقدية
    • الأسر التي تعاني من التشرد
    • آباء الرعاية البديلة
  • يعتمد توافر القسائم على التمويل.

2. اپنی اہلیت کا تعین کریں

نگہداشت طفل کے واؤچر پروگراموں کے لیے آمدنی کے اور دیگر اہلیتی تقاضے ہیں۔

اگر آپ اہل قرار پاتے ہیں تو، نگہداشت طفل کے مقامات پر شرکت کرنے میں آپ کے نگہداشت طفل کے ٹیوشن کی پوری یا جزوی طور پر ادائیگی کی جا سکتی ہے۔ آپ کا بچہ سال کے دوران کبھی بھی پروگرام شروع کر سکتا ہے۔

یہ دیکھنے کے لیے کہ کیا آپ اس اور دیگر 30 پروگرامز کے لیے اہل ہیں، ایک مختصر سروے میں حصہ لیں۔

کیا میں اہل ہوں؟

3. آپ کو کیا شامل کرنے کی ضرورت ہے

چائلڈ کیئر واؤچر ویٹ لسٹ کے لیے سائن اپ کرنے کے واسطے آپ کو دستاویزات کی ضرورت نہیں ہے۔

بے گھر ہونے والے خاندانوں کے لئے، نگہداشت طفل کی سبسڈی کے لئے درخواست دیتے وقت مطلوبہ دستاویزات کی فہرست کے لئے درخواست جمع کرانے کی چیک لسٹ دیکھیں۔

4. درخواست کیسے دیں

آپ کی آپشنز یہاں ہیں۔

آن لائن درخواست دیں

ای میل کے ذریعے انتظار کی فہرست کے لئے درخواست دیں

  • زیادہ مانگ کی وجہ سے، واؤچرز کی درخواست کرنے والے اہل خاندانوں کو ہی اس وقت انتظار کی فہرست میں رکھا جائے گا۔
  • جب مزید فنڈز دستیاب ہوں گے تو ACS واؤچرز کے لیے انتظار کی فہرست میں موجود خاندانوں کو مطلع کرے گا۔
  • واؤچر کے انتظار کی فہرست کا فارم مکمل کریں۔ اسے اسکین کر کے VoucherWL@acs.nyc.gov پر ای میل کر دیں

انتظار کے دوران، بچوں کی فوری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے آپ دوسرے اختیارات، جیسے ارل لرن پروگرامز پر غور کر سکتے ہیں۔ کسی دوسرے پروگرام میں اپنے بچے کا اندراج کرانے سے واؤچر کی انتظآر کی فہرست میں آپ کی جگہ نہیں بدلے گی۔

خصوصی حوالہ جات

  • اگر آپ کے اہل خانہ نقد اعانت کے لئے درخواست دے رہے ہیں یا وصول کر رہے ہیں تو، آپ کو انسانی وسائل کی انتظامیہ (Human Resources Administration, HRA) کے جاب سنٹر کے ذریعے نگہداشت طفل کے لئے درخواست دینی ہوگی۔
  • اگر آپ کے اہل خانہ کا بچوں کی فلاح و بہبود کا ایک فعال کیس ہے (جیسے تدارک اور/یا بچوں سے متعلق حفاظتی خدمات حاصل کرنا)، تو آپ کو نگہداشت طفل کی سبسڈی کا حوالہ حاصل کرنے کے لیے اپنے کیس پلانر یا چائلڈ پروٹیکشن اسپیشلسٹ سے رابطہ کرنا ہوگا۔
  • اگر آپ ملازمت کرنے والے رضاعی والدین ہیں تو، نگہداشت طفل کی سبسڈی کا حوالہ حاصل کرنے کے لیے آپ کو اپنی ایجنسی کے کیس پلانر سے رابطہ کرنا ہوگا۔
  • بے گھر ہونے والے خاندان نگہداشت طفل میں مدد کے لیے اہل قرار پاتے ہیں انہیں نگہداشت طفل کے واؤچرز کے لئے ترجیح دی جاتی ہے۔

جن خاندانوں کو ان حوالوں میں سے کسی کی ضرورت پڑ سکتی ہے ان کے بشمول، تمام خاندان، پروگرام تلاش کرنے اور نگہداشت طفل کی سبسڈی کی درخواست کو مکمل کرنے میں مدد کے لیے ACS چائلڈ اینڈ فیملی ویل بینگ کے کال سنٹر سے 7610-835-212 پر رابطہ کر سکتے ہیں یا 311پر کال کر سکتے ہیں۔

انتظار کی فہرست کا فارم ڈاؤن لوڈ کریں

بذریعہ ڈاک درخواست دیں

خود جا کر درخواست دیں

اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔

اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے

ویب سائٹ دیکھیں

مزید جاننے کے لیے ACS کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

نگہداشت طفل کا پروگرام تلاش کرتے وقت، آپ اپنے اختیارات کے بارے میں مزید جاننے کے لیے NYC چائلڈ کیئر کنیکٹ یا ریاست کے دفتر برائے بچوں اور خاندان کی خدمات کا صفحہ استعمال کر سکتے ہیں۔

311 پر فون کریں

نگہداشت طفل کے واؤچر کا مطالبہ کریں۔

سینٹر کو کال کریں

نگہداشت طفل کی سبسڈی کی درخواست مکمل کرنے میں مدد کے لئے 7610-835-212 پر ACS چائلڈ اینڈ فیملی ویل بینگ کے کال سنٹر سے رابطہ کریں۔

ذاتی طور پر مدد حاصل کریں

COVID-19 کی وجہ سے، ذاتی طور پر تعاون کے لئے ACS وسائل کے علاقے فی الحال بند ہیں۔

Last Updated منگل, اگست 10th, 11:13صبح

مراعات سے باخبر رہیں

مراعات کی خبروں، آنے والے اندراج کی مدتوں، اور آخری تاریخوں کے بارے میں وقتا فوقتا ای میلز حاصل کریں۔ 11 زبانوں میں ترجمے دستیاب ہیں۔