Get help
ویب سائٹ ملاحظہ کریں
آپ کی ذاتی نرس آپ کے حمل کے دوران اور اس کے علاوہ بھی کس طرح آپ کا سپورٹ کر سکتی ہیں اس بارے میں مزید جاننے کے لیے NYC NFP کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
NYC NFP کو ای میل کریں
NYC NFP کے بارے میں آپ کا جو بھی سوال ہو اسے آپ ای میل کر سکتی ہیں۔
311 پر کال کریں
311 پر کال کر کے بتائیں کہ آپ پہلی بار والدین بنے ہیں اور نرس فیملی پارٹنرشپ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
NYC NFP کو کال کریں
مزید معلومات کے لیے NYC NFP کو 347-396-4200 پر کال کریں۔
اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔
Last Updated ستمبر 12, 2024