مرکزی متن پر جائیں
بچوں کی نگہداشت

معذور طلبا کے لیے فیملی کی خدمات

"اسکول کی عمر اور بچپن کے ابتدائی دنوں میں خاندانی اور معاشرتی مشغولیت (FACE) کے مراکز | NYS کا محکمہ تعلیم

1. یہ کیسے کام کرتا ہے

اسکول کی عمر اور ابتدائی بچپن والی فیملی اور کمیونٹی کی مغولیت ( FACE) کے مراکز معذور بچوں کی فیملیز کو اپنے بچے کی تعلیم میں شامل ہونے میں مدد دیتے ہیں۔ وہ فیملیز کے لئے کمیونٹی کے تعلقات استوار کرتے ہیں اور پیدائش سے لے کر 21 سال تک کے بچوں کے لئے خدمات کے اختیارات کے بارے میں معلومات اور تربیت فراہم کرتے ہیں۔

  • طلباء اور فیملیز مفت خدمات حاصل کر سکتے ہیں
  • تربیتی سیشن بھی مفت پیش کیے جاتے ہیں

2. اپنی اہلیت کا تعین کریں

NYC کی وہ تمام فیملیز جو معذور طالب علم کی دیکھ بھال کرتے ہیں وہ مفت خدمات حاصل کرنے کی اہل ہیں۔ تربیتیں سب کے لیے کھلی ہوئی ہیں۔

اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے

ویب سائٹ ملاحظہ کریں

مزید معلومات اور خدمات کے لیے INCLUDnyc کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

اسکول کی عمر اور ابتدائی بچپن والے فیملی اور کمیونٹی کی مشغولیت (School-Age and Early Childhood Family and Community Engagement, FACE) کے مراکز کو ای میل کریں

مزید معلومات کے لئے والدین کے مرکز کو ای میل کریں:
Bronx, Brooklyn, Manhattan, Queens اور Staten Island

311 پر کال کریں

اسکول کی عمر اور ابتدائی بچپن والی فیملی اور کمیونٹی کی مشغولیت (School-Age and Early Childhood Family and Community Engagement, FACE) کے مراکز طلب کریں

اسکول کی عمر اور ابتدائی بچپن والی فیملی اور کمیونٹی کی مشغولیت (School-Age and Early Childhood Family and Community Engagement, FACE) کے مراکز کو کال کریں

Bronx, Brooklyn, Manhattan, Queens, اورStaten Island: 212-677-4660 (انگریزی) 212-677-4668 (ہسپانوی).

ایک FACE سینٹر میں جائیں

ذاتی طور پر مدد حاصل کرنے کے لئے ایک سینٹر تلاش کریں۔

INCLUDEnyc
116 East. 16th St., 5th Flr,
New York, NY 10003

Last Updated بدھ, جولائی 14th, 9:49صبح

مراعات سے باخبر رہیں

مراعات کی خبروں، آنے والے اندراج کی مدتوں، اور آخری تاریخوں کے بارے میں وقتا فوقتا ای میلز حاصل کریں۔ 11 زبانوں میں ترجمے دستیاب ہیں۔