مرکزی متن پر جائیں

متن کے ذریعے نوکی کی انتباہات حاصل کریں

Text 2 Work | انسانی وسا‏ئل انتظامیہ (NYC Human Resources Administration, HRA)

سائن اپ کریں

یہ کس طرح کام کرتا ہے

"TXT-2-WORK”‏ پورے ‏NYC‏ میں آپ نوکری کی اسامیوں سے جوڑتا ہے۔

  • NYC‏ کے سبھی پانچوں بور میں اپنی دلچسپیوں سے مماثلت رکھنے والی نوکریوں کے لیے متنی انتباہات حاصل کرنے کے لیے سائن اپ کریں۔
  • نگہداشت صحت، ریٹیل، کسٹمر سروس، فوڈ سروس، اور دیگر صنعتوں میں آپ کو جس قسم کا کام چاہیے اسے منتخب کریں۔
  • بہت ساری نوکریاں اقل اجرت سے زیادہ ادائیگی کرتی ہیں
  • جب پوزیشن آپ کی ہنر سے مماثل ہوں تو اسی دن کی نوکری کے ریفرلز کے لیے اہل قرار پائیں

 


اہلیت کے تقاضے

TXT-2-WORK‏ نیو یارک سی کے سبھی مکینوں کے لیے دستیاب ہے۔


درخواست کیسے دیں

آن لائن درخواست دیں

نوکری کی انتباہات حاصل کرنا شروع کرنے کے لیے ایک مختصر فارم بھریں۔

سائن اپ کریں

بذریعہ فون درخواست دیں

NYJOBS‏ یا ‏NYCJOBS‏ لکھ کر ‎91908‏ پر بھیجیں


مدد حاصل کریں

HRA Business Link‏ کو ای میل کریں

[email protected]

HRA Business Link‏ کو کال کریں

212-331-4151

بذات خود مدد حاصل کریں

HRA Business Link‏ ملاحظہ کریں:

123 William Street, 6th floor. New York, NY 10038

پیر تا جمعہ، 9:00 بجے صبح تا 5:00 بجے شام


اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔


Last Updated فروری 9, 2026

مراعات سے باخبر رہیں

مراعات کی خبروں، آنے والے اندراج کی مدتوں، اور آخری تاریخوں کے بارے میں وقتا فوقتا ای میلز حاصل کریں۔ 11 زبانوں میں ترجمے دستیاب ہیں۔