مرکزی متن پر جائیں
کام

ملازمت کی مفت تیاری کی سروس

Workforce1 کیرئر سنٹرز (WF1CC) | NYC شعبہ برائے یوتھ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ (NYC Department of Small Business Services, SBS)

1. یہ کیسے کام کرتا ہے

Workforce1 کیریئر سنٹرز (Workforce1 Career Centers) نیو یارک کے شہریوں کو NYC کے پانچوں بور میں ملازمت کی تیاری اور ان سے جڑنے میں مدد کرتا ہے۔

  • خدمات مفت آن لائن اور ذاتی طور پر دستیاب ہیں۔ ان میں شامل ہیں:
    • ملازمت کی فہرستیں، تقرری کی ایونٹس، اور ملازمت کی تلاش کے ذرائع
    • ریزیومے اور انٹرویو سے متعلق ورکشاپس
    • ترقی یافتہ شعبوں میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ملازمت کی تربیت

2. اپنی اہلیت کا تعین کریں

آپ Workforce1 Career Center سے خدمات حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ:

  • نیو یارک سٹی میں رہتے ہیں
  • 18 یا اس سے زیادہ عمر کے ہیں
  • قانونی طور پر امریکہ میں کام کرنے کے مجاز ہیں

3. درخواست کیسے دیں

اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔

اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے

کوئی آن لائن ریسورس ملاحظہ کریں

اگر آپ کے سوالات ہیں، تو Workforce1 سے ان کےآن لائن فارم پر رابطہ کریں۔

311 پر کال کریں

اگر آپ کو پروگرام کی تلاش میں مدد درکار ہو تو Workforce1 کا کہیں۔

اگر آپ کو سننے یا بولنے کی کوئی معذوری ہے، تو Workforce1 کو کال کریں

NYC ٹیلی فون ریلے سسٹم کو1220-662-800 پر کال کریں۔

Last Updated اگست 3, 2022

Stay updated on benefits

Get occasional emails about benefits news, upcoming enrollment periods, and deadlines. Translations are available in 11 languages.