صنف پر مبنی تشدد کے متاثرین کے لیے مدد
NYC مراکز خاندانی انصاف (FJCs) | گھریلو اورصنف پر مبنی تشدد کے خاتمے کے لیے NYC کے میئر کا دفتر
اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے
ویب سائیٹ ملاحظہ کریں
آن لائن NYC HOPE ریسورس ڈائریکٹری (NYC HOPE Resource Directory) پر جا کر NYC FJCs اور اپنی کمیونٹی میں گھریلو اور صنف پر مبنی تشدد سے بچ جانے والوں کے لیے دیگر معلومات اور وسائل تلاش کریں۔
FJC فراہم کنندہ عملہ اور NYC نوجوانوں کے لیے تربیتوں کی درخواست کرنے اور ENDGBV کے کام کے بارے میں مزید جاننے کے لیے گھریلو اور صنف پر مبنی تشدد کے خاتمے (End Domestic and Gender-Based Violence) کے لیے میئر کے دفتر کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
311 پر کال کریں
Domestic Violence Hotline (گھریلو تشدد کی ہاٹ لائن) کا کہیں۔
اگر آپ خطرے میں ہوں اور فوری مدد درکار ہو تو 911 پر کال کریں۔
ہاٹ لائن کو کال کریں
NYC کے گھریلو تشدد اور جنسی دست درازی سے متعلق ہاٹ لائن (NYC Domestic Violence and Sexual Assault Hotline) 800-621-4673کو (HOPE) یا TTY: 866-604-5350 پر (اگر آپ کو سماعتی نقص لاحق ہو)
کسی مرکز خاندانی انصاف کا دورہ کریں
خدمات اور تعاون سے مربوط ہونے کے لیے اپنے بورو میں NYC فیملی جسٹس سنٹر (NYC Family Justice Center) تلاش کریں