1. یہ کیسے کام کرتا ہے
سابقہ فوجی اور ان کے خاندان جو بےگھر ہیں، HUD-VASH کے ذریعے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ سیکشن 8 کرایہ داری واؤچرز کے علاوہ VA میڈیکل مراکز میں کیس انتظام اور دیگر معاونتی خدمات فراہم کر کے یہ پروگرام سابقہ فوجیوں کو مستقل رہائش ڈھونڈنے اور برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
- اپنے مقامی بےگھر پروگرام کے ساتھ منسلک ہونے اور درخواست دینے کے لئے 3838-424-877 پر کال کریں
- کیس انتظام اس پروگرام کا ایک اہم حصہ ہے اور آپ کو اس میں شرکت کرنا ہو گی
- اپنے رہائشی واؤچرز کو برقرار رکھنے کے لئے آپ کو ہر سال دوبارہ تصدیق کرنی چاہیئے
- آپ کو اپنی ماہانہ آمدنی کا 30% لازمی طور پر کرایہ کی مد میں دینا چاہیئے، باقی رقم بذریعہ واؤچر ادا ہو گی
اگلا سیکشن:
2. اپنی اہلیت کا تعین کریں
- HUD-VASH کے لئے اہل ہونے کے لئے، آپ کو VA طبی نگہداشت کا اہل ہونا چاہیئے اور بےگھرہونے یا بےگھر ہونے کے خطرے میں ہونے کی وفاقی تعریف پر پورا اترنا چاہیئے۔
- آپ کی آمدنی پروگرام کے رہنماء اصولوں کے اندر ہونی چاہیئے اور آپ کو VA سے کیس انتظام وصول کرنے پر رضامندی ظاہر کرنی چاہیئے.
- National Call Center for Homeless Veterans (قومی کال سنٹر برائے بےگھر سابقہ فوجیاں) تعین کرنے میں آپک ی مدد کر سکتا ہے کہ آیا آپ اہلیت رکھتے/رکھتی ہیں۔ معلوم کرنے کے لئے 3838-424-877 پر کال کریں.
اگلا سیکشن:
3. درخواست کیسے دیں
آپ کی آپشنز یہاں ہیں۔
بذریعہ فون درخواست دیں
فہرست کو چھپائیں یہ فہرست دکھائیںخود جا کر درخواست دیں
فہرست کو چھپائیں یہ فہرست دکھائیں
اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔