مرکزی متن پر جائیں
تعلیم

انگریزی بات چیت اور آموزش پروگرام

We Speak NYC (WSNYC) | میئر کا دفتر برائے امور تارکین وطن (NYC Mayor's Office of Immigrant Affairs, MOIA)

1. یہ کیسے کام کرتا ہے

We Speak NYC انگریزی زبان سیکھنے والوں کی عمر 16 اور اس سے اوپر کے انگریزی سیکھنے اور خدمات تک رسائی میں مدد کرتا ہے۔ اس پروگرام میں آن لائن کلاسیں، ویڈیوز، ویب اور گھر پر آپ کے مشق کرنے کے لیے پرنٹ مواد موجود ہے۔

  • We Speak NYC کی کلاسز آپ کو پانچوں بوروز کی کمیونٹی کلاسز میں گفتگو کی مہارتیں حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے میں مدد کرتی ہیں۔
  • کلاسز مفت آن لائن اور ذاتی طور پر دستیاب ہیں۔
  • کلاسوں اور مواد کو متوسط انگریزی زبان کے متعلمین کے لیے بنایا گیا ہے۔
  • ویڈیوز اور مواد میں نیو یارک کے ان باشندوں کے بارے میں کہانیاں ہیں جو پوری دنیا سے آئے ہیں اور ان میں شہر کی جانب سے پیش کی جانے والی کچھ اہم خدمات اور وسائل کی وضاحت کی گئی ہے۔
    • ہر ویڈیو میں ایک اسکرپٹ، اسٹڈی گائیڈ اور فرہنگ کی مشق ہے۔
  • آپ We Speak NYC‏ کے لیے کلاس کی قیادت کرنے کے لیے رضاکارانہ کام یا کلاس کی میزبانی بھی کر سکتے ہیں۔

2. اپنی اہلیت کا تعین کریں

کوئی بھی آن لائن کلاس کے لیے سائن اپ کرنے کے لیے اہل ہے۔ کلاس اور مواد 16 سال اور زائد عمر کے متوسط انگریزی زبان کے متعلمین کے لیے بنائے گئے ہیں۔

3. درخواست کیسے دیں

آن لائن درخواست دیں

بذریعہ فون درخواست دیں

میئر کا دفتر برائے تارکین وطن کے امور کو 212‎-788-7654 پر کال کریں۔ کلاس تلاش کرنے اور لینے، رضاکارانہ طور پر کلاس کی قیادت کرنے، یا پارٹنر میزبان سائٹ بننے کے لیے آپ مطالبہ کر سکتے ہیں کہ آپ کو ‏WSNYC‏ سے مربوط کیا جائے۔

خود جا کر درخواست دیں

اپنے نزدیک کلاس تلاش کریں اور تشریف لے جائیں۔ کسی بھی سائن اپ یا اندراج کی ضرورت نہیں ہے۔

اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔

اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے

ویب سائٹ ملاحظہ کریں

مزید معلومات کیلئے ‏We Speak NYC‏ کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

We Speak NYC‏ کو ای میل کریں

اگر آپ کے سوالات ہوں ‎یا مزید جاننا چاہتے ہوں تو ‏[email protected]‏ پر ای میل کریں۔

We Speak NYC‏ کے لیے کال کریں

عام تبصروں یا سوالات کیلئے، MOIA کا ہم سے رابطہ کریں فارم یا 212‎-788-7654 پر کال کریں۔

Last Updated جولائی 18, 2024

Stay updated on benefits

Get occasional emails about benefits news, upcoming enrollment periods, and deadlines. Translations are available in 11 languages.