مرکزی متن پر جائیں

نوجوانوں کے لیے بامعاوضہ موسم گرما میں ملازمت کے تجربات

سمر ‎یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام (SYEP) | NYC محکمہ یوتھ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ (Department of Youth & Community Development, DYCD)

آن لائن درخواست دیں

یہ کیسے کام کرتا ہے

NYC‏ کے جو نوجوان ‏‎14-24‏ سال کی عمر کے ہیں وہ ہر موسم گرما میں بامعاوصہ نوکری کا تجربہ اور کیریئر کی چھان بین کے مواقع پا سکتے ہیں۔

  • درخواست دینے کی آخری تاریح ‎14‏ مارچ ‎2025‏ تک بڑھا دی گئی ہے۔ لاٹری کی بنیاد پر انتخاب کیا جاتا ہے۔
  • SYEP کی پیشکشیں:
    • کام کی تیاری کیلئے تربیت
    • پروجیکٹ پر مبنی تعلیم
    • مالی خواندگی کیلئے تربیت
    • بامعاوضہ موسم گرما کی ملازمتیں
  • معذور نوجوانوں کے لیے کام دستیاب ہے۔

اپنی اہلیت کا تعین کریں

آپ اہل ہو سکتے ہیں اگر:

  • نیو یارک سٹی میں رہتے ہیں
  • 14-24‏ سال کی عمر کے ہیں

درخواست کیسے دیں


مزید معلومات

ڈپارٹمنٹ آف یوتھ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ‏ ‏(‏Department of Youth and Community Development, DYCD‏) سے ‏SYEP‏ کے بارے میں مزید جانیں۔

311 پر کال کریں

سمر یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام ( Summer Youth Employment Program, SYEP) کیلئے مدد طلب کریں۔

مزید معلومات کے لیے ‏‎800-246-4646‏ پر کال کریں۔


اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔


Last Updated مئی 5, 2025

مراعات سے باخبر رہیں

مراعات کی خبروں، آنے والے اندراج کی مدتوں، اور آخری تاریخوں کے بارے میں وقتا فوقتا ای میلز حاصل کریں۔ 11 زبانوں میں ترجمے دستیاب ہیں۔