مدد حاصل کریں
ملاحظہ کریں: nyc.gov/taxprep
NYC میں مفت ٹیکس فائلنگ خدمات کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں، بشمول ٹیکس کریڈٹس سے متعلق اکثر پوچھے جانے والے سوالات۔
311 پر کال کریں
ٹیکس کی تیاری میں مدد طلب کریں۔
VITA یا TCE کا مقام تلاش کریں
قریب ترین رضاکارانہ انکم ٹیکس میں معاونت (VITA) یا بزرگ افراد کے لیے ٹیکس سے متعلق مشاورت (TCE) حاصل کرنے کے لیے 800-906-9887 پر کال کریں۔
اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔
Last Updated مارچ 24, 2026