تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے، ہو سکتا ہے کہ ACCESS NYC میں موجود معلومات تازہ ترین اپ ڈیٹس کی عکاسی نہیں کرتی ہوں۔ ہمارا کورونا وائرس (COVID-19) کا تازہ ترین صفحہ دیکھیں۔
رہائش نئی پناہ گاہوں میں داخلے سے بچنے کے لئے رہائش کے استحکام کے لئے معاونت ہوم بیس اگر آپ کو بے گھر ہونے کا خطرہ ہے تو، پناہ سے باہر رہنے اور مستقل طور پر رہائش پذیر رہنے کے لئے ہوم بیس مدد فراہم کرتا ہے۔ مزید جانیں : ہوم بیس
کام نئی ملازم کی بیماری کی اور کنبہ کی چھٹی محفوظ اور بیماری کی چھٹی COVID-19 سے متغلق وجوہات کی بناء پر کام نہ کرنے والے ملازمین کے لئے بامعاوضہ اور بلا معاوضہ چھٹی۔ مزید جانیں : محفوظ اور بیماری کی چھٹی
نقدی اور اخراجات آدھی قیمت میں سفر کریں Fair Fares NYC (FFNYC) کم آمدنی والے نیو یارک کے باشندے نقل و حمل پر 50 فیصد رعایت پا سکتے ہیں۔ مزید جانیں : Fair Fares NYC
کام اپنے لیے درست ملازمت تلاش کریں Workforce1 کیرئر سنٹرز (WF1CC) SBS ملازمت تلاش کرنے والوں اور آجرین دونوں کے لیے طاقتور میچز کا ہدف رکھتی ہے مزید جانیں : Workforce1 کیرئر سنٹرز
رہائش سابقہ فوجیوں کے لئے معاونتی رہائش سابق فوجیوں کے امور سے متعلق تعاون یافتہ رہائش (HUD-VASH) VA بےگھر سابقہ فوجیوں اور ان کے خاندانوں کو مستقل رہائش ڈھونڈنے اوربرقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ مزید جانیں : سابق فوجیوں کے امور سے متعلق تعاون یافتہ رہائش