مرکزی متن پر جائیں

آپ کے فون یا انٹرنیٹ سروس پر رعایت

Lifeline | وفاقی مواصلات کمیشن (Federal Communications Commission, FCC)

آن لائن درخواست دیں

یہ کس طرح کام کرتا ہے

لائف لائن (Lifeline) ایک وفاقی پروگرام ہے جو فون یا انٹرنیٹ سروس پر ‎$9.25 ماہانہ تک چھوٹ فراہم کرتا ہے۔

  • لائف لائن کی رعایت حاصل کرنے کے لیے:
  • لائف لائن کی آپ کی اہلیت آپ کے اندراج کے بعد ہر سال خود بخود چیک کی جائے گی۔
  • ہر گھرانے کو لائف لائن کی ایک رعایت یا تو انٹرنیٹ یا فون سروس کے لیے مل سکتی ہے، اس لحاظ سے کہ آپ کی سروس کیا چیز فراہم کرتی ہے۔

اہلیت کے تقاضے

اگر آپ دونوں میں سے کسی بھی سوال کا جواب ہاں میں دیتے ہیں تو آپ لائف لائن کے لیے اہل ہیں:

  1. کیا آپ کے گھرانے میں کسی کو موصول ہوتا ہے:
  2. کیا آپ کا گھرانہ یہ تقاضے پورا کرتا ہے؟
گھرانہ کا سائز زیادہ سے زیادہ سالانہ آمدنی
1 $21,128
2 $28,553
3 $35,978
4 $43,403
5 $50,828
6 $58,253
7 $65,678
8 $73,103
ہر اضافی شخص کے لیے: ‎+$7,425

درخواست کیسے دیں

بذریعہ ڈاک درخواست دیں

  1. درخواست ‎پرنٹ کریں اور انگریزی یا ہسپانوی میں مکمل کریں۔ اپنی اہلیت ثابت کرنے کے لیے اپنی درخواست دستاویزات کے ساتھ ڈاک سے بھیجیں۔
  2. لائف لائن کے لیے منظور ہو جانےپر، شرکت کنندہ فون یا انٹرنیٹ کمپنی کے ساتھ درون اسٹور، آن لائن، یا بذریعہ فون اندراج کرائیں۔

بذریعہ فون درخواست دیں

اپنی فون یا انٹرنیٹ کمپنی سے پوچھیں کہ آیا وہ لائف لائن پیش کرتے ہیں یا آپ کے علاقے میں جو کمپنی لائف لائن پیش کرتی ہے اس سے رابطہ کریں۔


مدد حاصل کریں

Lifeline کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں

lifelinesupport.org

Lifeline کو ای میل کریں

اپنی درخواست کے بارے میں سوالات کے لیے یا آپ کو درخواست بھیجنے کے لیے [email protected] پر ای میل کریں۔

Lifeline کو کال کریں

اپنی درخواست کے بارے میں سوالات کے لیے یا آپ کو درخواست بھیجنے کے لیے ‎800-234-9473 پر کال کریں۔


اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔


Last Updated جون 10, 2025

مراعات سے باخبر رہیں

مراعات کی خبروں، آنے والے اندراج کی مدتوں، اور آخری تاریخوں کے بارے میں وقتا فوقتا ای میلز حاصل کریں۔ 11 زبانوں میں ترجمے دستیاب ہیں۔