مرکزی متن پر جائیں
نقدی اور اخراجات

آپ کے فون یا انٹرنیٹ سروس پر رعایت

لائف لائن | وفاقی مواصلات کمیشن (Federal Communications Commission, FCC)

1. یہ کیسے کام کرتا ہے

لائف لائن ایک وفاقی پروگرام ہے جو فون یا انٹرنیٹ سروس پر $9.25 کی ماہانہ رعایت دیتا ہے۔ آپ فون یا انٹرنیٹ کے لیے ہی لائف لائن استعمال کر سکتے ہیں، دونوں کے لیے نہیں۔

  • لائف لائن کی رعایت حاصل کرنے کے لیے آپ یا تو:
    • اس کی جانچ کر سکتے ہیں کہ کیا آپ کی موجودہ فون اور انٹرنیٹ کمپنی لائف لائن رعایت فراہم کرتی ہے، یا
    • اس فون یا انٹرنیٹ کمپنی میں کی سروس میں اندراج کرائیں جو لائف لائن رعایت فراہم کرے۔
  • آپ کی اہلیت کی تصدیق ہر سال خود کار طور پر ہو جایا کرے گی۔
  • ایک خاندان پر صرف ایک لائف لائن رعایت دستیاب ہے۔

2. اپنی اہلیت کا تعین کریں

اگر مندرجہ ذیل سوالات میں سے کسی ایک کے لیے بھی آپ کا جواب ہاں میں ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ Lifeline کے لیے اہل ہیں۔

  1. کیا آپ کے گھرانے سے کوئی شخص ان پروگرامز میں سے کسی ایک میں شرکت کرتا ہے؟
    • تکملاتی تغذیاتی اعانت پروگرام (Supplemental Nutrition Assistance Program, SNAP)
    • سپلیمینٹل سیکیورٹی انکم (Supplemental Security Income, SSI)
    • Medicaid
    • فیڈرل پبلک ہاؤسنگ اسسٹنس (Federal Public Housing Assistance, FPHA)
    • ویٹرنز پینشن سروائیورز بینیفٹ (Veterans Pension and Survivors Benefit)
  2. کیا آپ کی آمدنی، آمدنی کے تقاضوں جتنی یا اس سےکم ہے؟
اہل خانہ کی تعداد سالانہ آمدنی
1 $18,347
2 $24,719
3 $31,091
4 $37,463
5 $43,835
6 $50,207
7 $56,579
8 $62,951
ہر اضافی فرد کے لیے، جمع کریں: $6,372

 

یہ دیکھنے کے لیے کہ کیا آپ اس اور دیگر 30 پروگرامز کے لیے اہل ہیں، ایک مختصر سروے میں حصہ لیں۔

کیا میں اہل ہوں؟

3. درخواست کیسے دیں

آپ کی آپشنز یہاں ہیں۔

آن لائن درخواست دیں

  1. نیشنل ویری فائر پر آن لائن درخواست مکمل کریں۔
  2. لائف لائن کی منظوری مل جانے کے بعد شرکت کنندہ فون یا انٹرنیٹ کمپنی کے ساتھ لائف لائن پروگرام میں اندراج کرائیں۔ کسی موجود کمپنی میں جائیں، یا کسی سے آن لائن یا بذریعۂ فون رابطہ کریں۔

آن لائن درخواست دیں

بذریعہ ڈاک درخواست دیں

بذریعہ فون درخواست دیں

اس پر بعد میں واپس آئیں۔
ہم آپ کو اس صفحے کا ایک لنک بھی بھیج سکتے ہیں، تاکہ آپ کی اس وقت واپس آنے میں مدد کی جا سکے، جب آپ تیار ہوں۔

اس پروگرام کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے مزید طریقے

لائف لائن ویب سائٹ دیکھیں

lifelinesupport.org

ای میل لائف لائن

ای میل LifelineSupport@usac.org آپ کی درخواست یا آپ کو ارسال کردہ درخواست سے متعلق سوالات کے لیے۔

لائف لائن کو فون کریں

اپنی درخواست یا آپ کو ارسال کردہ درخواست سے متعلق سوالات کے لیے 9473-234-800 پر فون کریں۔

Last Updated پیر, اپریل 10th, 11:29صبح

Stay updated on benefits

Get occasional emails about benefits news, upcoming enrollment periods, and deadlines. Translations are available in 11 languages.